|
Post by Admin on Feb 2, 2014 18:47:26 GMT 5
جنوبی کوریا کے ماہرین تیز ترین انٹرنیٹ سروس پر کام کر رہے ہیں جسے جی فائیو سروس کہا گیا ہے۔۔اس سروس کی مدد سے آپ آٹھ سو ایم بی کی فائل ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ڈاون لوڈ کر سکیں گے جی ہاں اب آٹھ سو ایم بی کی فائل وہ بھی ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں۔۔ دو ہزار سترہ میں یہ سروس آزمائشی طور پر منظر عام پر لائی جائے گی اور دو ہزار بیس میں اکی باقاعدہ فروخت شروع ہو گی۔ Reply With Quote
|
|